جرائم کی رپورٹس

ایک ماہ میں چار وارداتوں میں پولیس اہلکار ملوث پائے گے

تھانہ سنبھل اور تھانہ رمنہ میں غیر ملکیوں کے گھر واردات میں بھی اسلام آباد پولیس اہلکار ملوث تھے

اسلام آباد میں تھانہ کوہسار کی حدود میں غیر ملکی شہری کے گھر ڈکیتی کی واردات میں ملوث چار پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزمان سے ڈکیتی کی رقم 20 لاکھ روپے بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی واردات گزشتہ روز پیش آئی۔ واقعے میں ملوث چاروں پولیس اہلکار مختلف زونز میں تعینات تھے۔

ایچ ایس او نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چاروں اہلکاروں کو گرفتار کیا، جبکہ گرفتار ملزمان سے ڈکیتی کی مکمل رقم، 20 لاکھ روپے، برآمد کر لیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button