شہری مسائل
اسلام آباد کے سستے بازار بند، شہری مشکلات کا شکار
ہفتہ وار بازاروں کی بندش اور دکانداروں کا داخلہ روکنے سے سستی اشیائے خورونوش کی خریداری متاثر، شہریوں کا ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد میں ہفتہ وار سستے بازار بند کیے جانے اور دکانداروں کا داخلہ روکنے کے باعث شہریوں کو سستی اشیائے خورونوش کی خریداری میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ سستے بازاروں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے تاکہ مہنگائی کے دور میں عام آدمی کو ریلیف مل سکے۔