اسلام آباد پولیس

حسام بن اقبال شاکر اسلام آباد پولیس میں ایس ایس پی تعینات

ایس ایس پی حسام بن اقبال شاکر کو اسلام آباد پولیس میں ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر اینڈ ٹریننگ تعینات کر دیا گیا ہے، وہ اس سے قبل این سی سی آئی اے لاہور میں بطور ڈائریکٹر خدمات انجام دے رہے تھے۔

ایس ایس پی حسام بن اقبال شاکر کو اسلام آباد پولیس میں ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر اینڈ ٹریننگ تعینات کر دیا گیا ہے۔حسام بن اقبال شاکر اس سے قبل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور میں بطور ڈائریکٹر تعینات تھے۔

Saqib Syed

ثاقب سید کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (CUST)، اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں اور ایک تجربہ کار براڈکاسٹ صحافی ہیں۔ وہ جی ٹی وی نیوز، اب تک نیوز اور ایک نیوز میں بطور سینئر رپورٹر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ کا بنیادی محور اسلام آباد پولیس، اسلام آباد ٹریفک پولیس، کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ڈپٹی کمشنر آفس، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) سمیت وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے بڑے جلوسوں، احتجاجی مظاہروں اور دیگر اہم واقعات کی کوریج ہے۔ ان سے ای میل کے ذریعے saqib@islamabadtribune.com پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button