کابینہ ڈویژن

ملک بھر میں 9 نومبر کو یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان

وفاقی کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یوم اقبال کے موقع پر سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 9 نومبر 2026 کو یوم اقبال کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے تحت اس روز تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کے بعد ملک بھر میں یوم اقبال قومی سطح پر منایا جائے گا۔

Tribune Desk

اسلام آباد ٹریبیون ایک مستند ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو اسلام آباد میں تازہ ترین خبروں، حکومتی امور، عوامی مسائل، کاروبار، تعلیم، امن و امان اور سماجی و عوامی سرگرمیوں کی کوریج کرتا ہے۔ ہمارا مقصد درست، ذمہ دارانہ اور مؤثر صحافت کے ذریعے شہریوں تک قابلِ اعتماد معلومات پہنچانا اور پاکستان کے دارالحکومت کو درپیش اہم معاملات سے باخبر رکھنا ہے۔ اسلام آباد ٹریبیون — اسلام آباد کو باخبر رکھنا ہمارا عزم۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button