وفاقی دارالحکومت کے امور

گریڈ 21 کے افسر جواد احمد ڈوگر ڈپٹی نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا تعینات

وفاقی حکومت کی منظوری سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جواد احمد ڈوگر پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں

وفاقی حکومت کی منظوری سے گریڈ 21 کے افسر جواد احمد ڈوگر کو ڈپٹی نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (8 اکتوبر 2026): وفاقی حکومت کی منظوری سے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) میں اہم تعیناتی کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر جواد احمد ڈوگر کو ڈپٹی نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا تعینات کر دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ تعیناتی ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر تین سال کے لیے کی گئی ہے

Muhammad Nasir Butt

محمد ناصر بٹ میڈیا اور کمیونیکیشن اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کے اسکالر ہیں اور جعلی خبروں، غلط معلومات، مصنوعی ذہانت اور اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے شعبوں میں تخصص رکھتے ہیں۔ وہ اسلام آباد ٹریبیون، پاکستان نیریٹو اور فیک نیوز واچ ڈاگ کے بانی اور مدیر بھی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد اور راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں وزٹنگ فیکلٹی ممبر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ ایک سینئر براڈکاسٹ صحافی ہیں اور سی این بی سی پاکستان، کیپیٹل ٹی وی اور پبلک نیوز کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ ان کی صحافتی رپورٹنگ کا محور بین الاقوامی امور، انسدادِ دہشت گردی، نوجوانوں کے مسائل اور معلومات کی درستگی و شفافیت ہے۔ ان سے ای میل کے ذریعے nasir@islamabadtribune.com پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button